جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل
تاریخ :   18-09-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہ ہے کہ قصور واقعے میں سب کا احتساب ہو گا۔ عوامی مفاد میں کام نہ کرنے والے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔ ڈی پی او قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ قصور واقعے میں سب کا احتساب ہو گا۔ عوامی مفاد میں کام نہ کرنے والے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔ پنجاب پولیس اور صوبائی حکومت نے اس حوالے سے مندرجہ ذیل اقدامات اٹھائے ہیں۔ ڈی پی او قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

  1. ایس پی انوسٹیگیشن قصور خود کو قانون کے حوالے کرچکے ہیں اور چارج شیٹ کے بعد انکے خلاف کارروائی جاری ہے۔ 3. ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کیا جاچکا ہے۔ 4. قصور پولیس کی از سرِنو صف بندی کی جارہی ہے۔5. ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تحقیقات کیلئے احکامات دیے جاچکے ہیں۔
    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 18, 2019
    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ایس پی انویسٹی گیشن قصور کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی اورمتعلقہ ایس ایچ کو بھی معطل کر دیا گیا ہے اور قصور پولیس میں جامع تبدیلی پر بھی کام جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
Print Friendly, PDF & Email
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
Translate News »