جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

وزیراعظم کا بابوسرٹوپ بس حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
تاریخ :   22-09-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)وزیراعظم عمران خان نےبابوسرٹوپ بس حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان نے بابو سر ٹوپ پر افسوس ناک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا،انہوں نے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی پیش آنے والے المناک حادثے پر انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہےاور جاں بحق ہونیوالوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Print Friendly, PDF & Email
ہم پڑوسیوں کی ماضی کی خطائیں اور غلطیاں معاف کرنے کے لئے تیارہیں,ایرانی صدر
مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے اہم ملاقات
Translate News »