محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غصے میں آ گئے
تاریخ :   09-02-2019

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )جمعرات کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس میں غصے میں نظر آئے۔وزیراعظم نے کہا کہ غلط کام کرنے والوں کا دفاع نہیں کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی کہا کہ جو چھوڑ کر جانا چاہتا ہے چلا جائے کسی کو نہیں روکا جائے گا۔
میں نے نہ تو خود غلط کام کیا اور نہ ہی کسی اور کو کرنے دوں گا۔کرپشن کرنے والے کے لیے کوئی معافی نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی کارگاردگی سے بھی مایوس نظر آئے۔وزراء وزیراعظم کو قائل کرنے میں ناکام رہے۔وزیراعظم نے وزراء کو چپ رہ کر بات سننے کی ہدایت کی۔ واضح رہے ماضی میں بھی وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو یہ تلقین کی تھی کہ وہ کسی بھی قسم کی کرپشن نہ کریں بصورت دیگر انہیں اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عوام کیلئے زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ عوام سے کیے تمام وعدے پورے کریں گے۔ عمران خان نے حکومتی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات یقینی بنانے کے بھی احکامات دیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی تھی کہ تمام وزراء کو سب آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت لے لی ہے۔
اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے لیکن اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس لیے وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی کہ تمام وزیر صرف اور صرف عوام کی خدمت کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
علیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں 4 اپارٹمنٹس کا انکشاف
آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Translate News »