آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں دفاعی پوزیشن
تاریخ :   13-05-2019

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) وزیراعظم عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دفاعی پوزیشن اختیار کیے ہوئے تھے، اپنے خطاب میں اپوزیشن سمیت کسی پر تنقید نہیں کی بلکہ سیاسی جماعتوں سے اظہار تشکر کرتے نظر آئے، اپوزیشن جماعتوں نے بھی پرامن رہتے ہوئے وزیراعظم کا خطاب

اطمینان سے سنا ، عمران خان نے بھی مختصر خطاب پر اکتفا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں انتہائی پرسکون دکھائی دئیے تاہم خطاب کے حوالے سے دفاعی پوزیشن میں تھے ۔ قبائلی اضلاع سے متعلق ترمیم اور قبائلی عوام کوقومی دھارے میں لانے سے متعلق حکومتی پوزیشن تک محدود رہے، سیاسی جماعتوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور مالی وسائل کے حوالے سے قبائلی عوام کیلئے صوبوں سے تعاون بھی طلب کیا ، اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی ،متحدہ مجلس عمل سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان خاموشی سے وزیراعظم عمران خان کو سنتے رہے ، ان کی تقریر کے حوالے سے کوئی معاملہ نہ اٹھایا۔ اسپیکر قومی اسمبلی بھی ایجنڈے تک محدود رہے اور جلدی جلدی کارروائی نمٹاتے رہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ کا 60 پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
گندم فی کلو گرام مہنگی نئی قیمے جان کر آپ چونک جائیں گے
Translate News »