مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

وزیراعظم عمران خان پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
تاریخ :   06-10-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ رہےہیں.وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے میں پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سوروزہ ایجنڈے پرپیش رفت کا جائزہ لیاجائے گا اس کے ساتھ ساتھ صوبائی وزراء

کی کارکردگی بھی زیر غور آئے گی۔وزیراعظم عمران خان گذشتہ روز کوئٹہ کاایک روزہ دورہ کیاتھا۔وزیراعظم سے بلوچستان کابینہ کے اراکین سے ملاقات کے موقع پران کاکہناتھا کہ سی پیک کے منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں اور بلوچستان کو اس کا جائز حق دیں گےْ۔وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم کو صوبےکو درپیش مالی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وفاق بلوچستان کے ساتھ بطور پارٹنر کام کرےگا۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ تجربہ کار حکمرانوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، ہم کوئی ایسا وعدہ نہیں کریں گے جس پر بعد میں معذرت کرنا پڑے۔انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت مالی مشکلات کا شکار ہے، ہمیں امید ہے کہ ہم اس مشکل سے جلد چھٹکارا پالیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک معاہدے کا از سر نو جائزہ لے رہے ہیں، سی پیک میں بلوچستان کو جائز حصہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی اور گوادر بندرگاہوں کو فعال کیے بغیر ہم ترقی نہیں کر سکتے۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بلوچستان کی مالی سمیت مجموعی صورتحال پر تفصیلی رپورٹ دی جائے، بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے وفاق بھرپور کردار ادا کرےگا۔اس سے قبل وزیر اعظم کے ایک روزہ دورہ کوئٹہ کے موقع وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیراعلٰی میر جام کمال نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ملاقاتوں کے دوران صوبے کے انتظامی ترقیاتی منصوبوں پر کم کی پیش رفت سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے انہوں یقین دہانی کرائی کہ وفاق بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں وزیر اعظم کی زیرصدارت صوبائی کابینہ اجلاس بھی ہوا جس اہم فیصلے کئے گئے وزیر اعظم سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا وفد بھی گورنر ہاؤس میں ملاقات کرے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ کل دبئی میں ہوگا
ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوہلو گرسنی میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا 6 افراد زخمی
Translate News »