محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

وزیراعظم عمران خان ویرات کوہلی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی ایشیائی ٹیم کے طور پر آسٹریلوی میدانوں میں سیریز جیتنے پر مبارکباد
تاریخ :   08-01-2019

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلوی سر زمین پر سیریز جیتنے پربھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی ایشیائی ٹیم کے طور پر آسٹریلوی

میدانوں میں سیریز جیتنے پر مبارکباد۔

خیال رہے بھارت نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 71 سال بعد ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دے دی، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ شدید بارشکے باعث میچ کا پانچوایں اور آخری روز کھیل مکمن نہ ہوسکا اور میچ ڈرا ہوگیا۔ اس سے قبلبھارت نے 1947-48 میں آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔
یہ سیریز پانچ میچوں کی تھی جس میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4-0 سے شکست دی تھی۔ اس طرح کپتان ویرات کوہلی کی قیادت میں نہ صرف بھارت نے آسٹریلوی سر زمین پر پہلی سیریز جیتی بلکہ وہ کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا ایشیائی ملک بھی بن گیا۔ اس سے قبل بھارت کی چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت برقرار تھی ، آسٹریلوی ٹیم کے سر پر اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلا رہے تھے، میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 300 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا تھا، فالو آن کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے محض 4 ہی اوورز ہو پائے تھے کہبارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہوسکا۔

آسٹریلوی ٹیم نے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 6 رنز بنا لئے تھے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 316 رنز درکار تھے ہیں تاہم میچ کے پانچویں اور آخری روز شدید بارش کے باعث میچ ممکن نہ ہوسکا اور کوئی بال نہ پھینکی جاسکی جس کی وجہ سے میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں پر 622 رنز بناکر اننگز ڈکلئیر کی تھی، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 300 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کے مایہ بلے باز چیتشوار پوجارا کو پوری سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے اپنا ''مارخور'' کا نیلے رنگ کا لوگو ہٹا کر پُرانا لوگو بحال کرنے کا فیصلہ
بھارت میں اونچی ذات کےغریب ہندوؤں کیلئے سرکاری نوکریوں میں کوٹہ مقرر
Translate News »