مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا     No IMG     خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا     No IMG     لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا     No IMG     مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی     No IMG     شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ     No IMG     پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات     No IMG     وزیراعظم کا نوٹس، ڈی پی او قصور معطل     No IMG     پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم     No IMG     اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی     No IMG     احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں قید آصف زرداری سے فیملی ممبرز اور قانونی ٹیم کی ہفتے میں دو دن ملاقات کی درخواست مسترد     No IMG     سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا انتقال کرگئے     No IMG     سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر 13 ریجنز میں ہونے والی تقریبات مفت ہوں گ     No IMG     مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔     No IMG    

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کامطالبہ کردیا
تاریخ :   09-09-2019

اسلام آباد ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–09 ستمبر 2019) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر پر کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر فوری آزادانہ تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے۔
وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر فوری آزادانہ تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے ۔ تحقیقاتی کمیشن کمشنربرائے انسانی حقوق کی مقبوضہ کشمیر پر دو رپورٹوں کی روشنی میں بنایا جائے ۔
انہوں کا کہنا تھا کہ میں مقبوضہ کشمیر پر کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر عملی اقدامات اٹھانے کا وقت یہی ہے ، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر سے لاتعلق نہیں رہنا چاہئے۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی نے بریگزٹ سے متعلق ملکی پارلیمان کے منظور کردہ ایک نئے قانون کے لیے اپنی رضا مندی ظاہر کر دی
آزادکشمیرکی تنظیموں کا21ستمبر کو سیز فائرلائن توڑنے کا اعلان
Translate News »