سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر کوئی الزام ثابت نہیں اسلیے اب جنگ لڑنے کو تیار ہیں
تاریخ :   20-02-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر کوئی الزام ثابت نہیں اسلیے اب جنگ لڑنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عدلیہ کو کھلم کھلی وارننگ دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا لیکن اگر عدالتیں پھر بھی جنگ لڑنے پر بضد ہیں تو ہم جنگ لڑنے کو تیار ہیں۔ایک شخص سابق وزیر اعظم ہے اور مقدمات کا سامنا کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہو رہا ہے پھر بھی نیب نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈلوانا چاہتاہے۔ پھر بھی اگر ضروری ہوا تو نواز شریف کا نام ای سی ایل میںڈال دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلہ اچھا نہیں تھا متنازع تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں اضافے
عمران خان کا بشریٰ وٹو سےشادی کے وقت ہی افیئر تھا ،ْ سابقہ اہلیہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »