وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک برطانیہ اور پاکستان سکاٹ لینڈ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات     No IMG     حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شینزو آبے آسٹریلیا پہنچ گئے     No IMG     کیلیفورنیا ,کی جنگلاتی آگ ، ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی     No IMG     برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اگلے ہفتے پیش ہو سکتی ہے     No IMG     ملائیشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات     No IMG     امریکی بلیک میلنگ کا مقصد حماس کی قیادت کو نشانہ بنانا ہے     No IMG     زمبابوے بس میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 42 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے     No IMG     زلفی بخاری کیس: ’دوستی پر معاملات نہیں چلیں گے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     No IMG     غزہ پرحملے, اسرائیل کو 40 گھنٹوں میں 33 ملین ڈالر کا نقصان     No IMG     تنخواہیں واپس لے لیں سپریم کورٹ کاحکم آتے ہی افسران سیدھے ہو گئے     No IMG     پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن باؤلرز کے نام     No IMG     چودھری پرویز الٰہی اپنے ہی جال میں پھنس گئے     No IMG     ق لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بغاوت کردی     No IMG    

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 50 کروڑ ڈالر لاگت سے تعمیر ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کر دیا
تاریخ :   20-11-2017

کراچی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک میں توانائی کا شدید بحران تھا،توانائی چیلنجز پر قابو پانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں، ہم نے جو بھی منصوبہ شروع کیا اسے تکمیل تک پہنچایا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کراچی میں اپنے دوروزے دورے کے دوسرے روز پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل پہنچے ۔جہاں وزیر اعظم 50 کروڑ ڈالر لاگت سے بننے والے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جو بھی منصوبہ شروع کیا اسے تکمیل تک پہنچایا ہے، توانائی چیلنجز پر قابو پانے کیلیے اقدامات کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک میں توانائی کا شدید بحران تھا،بجلی کی قلت کے باعث صارفین اور صنعتیں متاثرہورہی تھیں،کھادکے کارخانے اور گھریلو صارفین کو گیس کی کمی کا سامناتھا،انہوں نے ٹرمینل منتظمین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقبال زیڈ احمد نے جانفشانی سے ٹرمینل کے منصوبے کو مکمل کیا،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گیس سے چلنے والے تین بجلی گھر جلد کام شروع کردیں گے،وسرے ایل این جی ٹرمینل کی تنصیب سے ہمیں وافر مقدار میں گیس میسر ہوگی،ملک میں گیس سے چلنے والے مزیدبجلی گھربھی لگ رہے ہیں،توقع ہے کہ ملک میں مزید ایل این جی ٹرمینلز لگیں گے،ایل این جی ٹرمینل میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجودہیں،وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ ریگولیٹری فریم ورک فراہم کرناہے،آیندہ 3 سال میں ایل این جی کی طلب 30ملین ٹن سے تجاوز کرجائیگی،انہوں نے کہا کہ پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم کے تعاون سے ٹرمینل لگایا گیا ہے،کنسورشیم میں چین،جاپان اور یورپ کی کمپنیاں شامل ہیں،ملک میں ایل این جی ٹرمینل اپنی مکمل صلاحیت کیساتھ کام کررہے ہیں،علاوہ ازیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جہاز ایف ایف آر یو کا دورہ بھی کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
لوٹی ہوئی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کروائیں گے، چیئرمین نیب
عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »