پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چری سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول کادورہ کیا
تاریخ :   11-11-2017

راولپنڈی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو):وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چری سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول کادورہ کیا،وزیراعظم اور آرمی چیف کو بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائرکی خلاف ورزیوں پربریفنگ دی گئی،وزیراعظم شاہد خاقان نے بھارتی فوج کی معصوم شہریوں کونشانہ بنانے کی شدید مذمت کی،جبکہ وزیراعظم نے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں امداد میں اضافے کااعلان بھی کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اکٹھے چری سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول کادورہ کیا۔اس موقع پران کے ہمراہ وزیراعظم آزادکشمیرراجافاروق حیدربھی موجودتھے۔ وزیراعظم شاہدخاقان اور آرمی چیف کو ایل اوسی پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کے نتیجہ میں سویلین آبادی کونشانہ بنانے کی شدید مذمت کی گئی۔وزیراعظم اور آرمی چیف نے ایل اوسی پرپاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف بھی کی۔وزیراعظم کوبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پرپاک فوج کی جوابی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیاگیا۔اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پاک فوج کادنیامیں کوئی ثانی نہیں ہے۔دہشتگردی کیخلاف حاصل مثبت نتائج کی کہیں بھی نظیرنہیں ملتی۔انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کی حق خوداریت کی حمایت جاری رکھیں گے۔پاکستان کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کیلئے اخلاقی ،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ایل اوسی پرشہداء کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی جبکہ ورثاء کیلئے امداد میں اضافے کااعلان بھی کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
شیئر تبصرے دیکھیں Print امریکہ اور جنوبی کوریا نے ہفتہ کو مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں جس میں تین امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بھی شریک ہو رہے ہیں۔
بھارت ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »