مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

واٹس ایپ, نے 2019 کے لیے حیران کن فیچرز متعارف کروا دیئے
تاریخ :   03-01-2019

واٹس ایپ(ورلڈ فاسٹ نیوز فائیو) سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2019 میں حیران کن نئے فیچر متعارف کروا دیئے ہیں ، اب میسج کو فیس بک کی طرح شیڈول بھی کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے نئے سال کے موقع

پر حیران کن نئے فیچر متعارف کروا دیئے ہیں ، اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی میسج کو شیڈول کیا جا سکے گا آپ جس وقت پر چاہیں گے میسج خودبخود سینڈ ہو جائے گا۔ دوسرا بہترین آپشن فیس بک پروفائل پک ویوورز کی طرز پر متعارف کرایا گیا ہے ، اب آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ واٹس ایپ پر آپ کی پروفائل تصویر کو کتنے لوگوں نے کس کس وقت دیکھا ہے ۔ تیسرا آپشن لائک اور ڈس لائک کا آپشن متعارف کروانے کا ہے ، اب واٹس ایپ صارفین کسی بھی دوست کے سٹیٹس پر پسند کے ساتھ ناپسندیدگی کا اظہار بھی کر سکیں گے ۔ واٹس ایپ کا چوتھا متعارف کروایا گیا آپشن “ڈو نوٹ ڈسٹرب” کا ہے آپ اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے غیرضروری پیغام رسانی کو محدود کر سکتے ہیں بلکہ روک بھی سکتے ہیں ۔ پانچواں متعارف کروایا گیا آپشن “اگنور” بٹن ہے یعنی اگر کوئی آپ کو پیغام بھیجتا ہے تو آپ اگنور کر کے منفی جواب دے سکیں گے کہ آپ کو دوست کے پیغام میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا گیا چھٹا بہترین آپشن آن لائن نوٹیفکیشن کا ہے ، یعنی پرانے واٹس ایپ میں آپ کو خود ایپ اوپن کر کے دیکھنا پڑتا تھا کہ کوئی دوست آن لائن آیا ہے یا نہیں۔ اب نوٹیفکیشن کے ذریعے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کا دوست جیسے ہی آن لائن آئے گا آپ کو معلوم ہو جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، ٹیم 177 رنز پر آؤٹ
وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں قونیہ کے گورنر،مئیر اور ڈپٹی مئیر سمیت پاکستانی سفیر نے استقبال کیا
Translate News »