محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری،ایثار اورقربانی کا درس دیتا ہے،حق و باطل کا یہ معرکہ مسلمانوں کو ظلم اور بربریت کیخلاف جہاد کرنے کا درس دیتاہے پروفیسر فرحت اقبال مغل
تاریخ :   20-09-2018

سرگودہا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) پروفیسر فرحت اقبال مغل نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا صبر و تحمل، رواداری،ایثار اورقربانی کا درس دیتا ہے اورنواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓ اورشہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کے آفاقی اصولوںصبر،برداشت اورقربانی کو قیامت تک کیلئے زندہ کردیا ہے ۔

 

کربلاکے میدان میںحق و باطل کا معرکہ مسلمانوں کو ظلم اور بربریت کیخلاف جہاد کرنے کا درس دیتاہے۔
حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوںنے لازوال قربانیاں دے کر حق کا پرچم بلند سر بلند کیا۔حضرت امام حسینؓ اوران کے جانثاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے باطل کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیا ہے ۔نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓنے انسانیت کی عظمت اوراسلام کی سربلندی کیلئے لازوال قربانی دی اور نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے تاریخ اسلام کا درخشاں باب رقم کیا اور کربلا کے میدان میں دی گئی لازوال قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔
پروفیسر فرحت اقبال مغل نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ نواسہ رسولؐ نے اپنے کردار اورعمل سے حق کی آواز کو بلند کرنا اورانسانی اقدار کاتحفظ سکھایااورشہدائے کربلاکی قربانیوں نے مظلوم انسانیت کو ظالمانہ نظام اورظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلاکی عظیم قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔
پرامن معاشرے کی تشکیل کیلئے حضرت امام حسینؓ کی تعلیمات اورافکارپرعمل پیر ا ہونا ضروری ہے۔۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ معاشرے میں ایثار ،اخوت،برداشت کے جذبات کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے اور حضرت امام حسین ؓکی جدوجہد ظلم کے خلاف سینہ سپر ہونے کاابدی پیغام ہے ۔شہدائے کربلاکا سفر،جرأت اورعظیم قربانیاں رہتی دنیا تک مظلوم قوموں کوحوصلہ اور ولولہ مہیا کرتی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ یوم عاشور کے موقع پر ہمیں اپنی زندگیوں کو حقیقی معنوں میںحضرت امام حسینؓ کی روشن تعلیمات کے مطابق عمل پیرا ہونے کااعادہ کرنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیرخارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک میں ہوگی
جسٹس اطہر من اللہ اور حسن اورنگزیب بڑے عظیم ججزہیں ان جیسےآزاد ذہن، دیانتداراورایماندارججز شاید پاکستان کی تاریخ میں نہ ملیں ،اعتزازاحسن
Translate News »