بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG    

نیوزی لینڈ میں طوفان نے تباہی مچا دی سڑکیں تباہ ہونے سےسیکڑوں سیاح پھنس گئے
تاریخ :   02-02-2018

نیوزی لینڈ (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) میں طاقتور طوفان اوربارشوں کے بعد کئی شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث متعدد درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ طوفان کے باعث ہونے والی بارشوں سے جنوبی شہر ڈنیڈین اور مغربی ساحلی علاقے بلر میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سمندر کی بلند لہر کنارے پر موجود شہریوں کو بہا کرلے گئی ،طوفان کے باعث سڑکیں تباہ ہونے سے سیکڑوں سیاح پھنس گئے ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
مصر کے 150 سیاستدانوں نے مصر میں 26 سے 28 مارچ تک ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
سعودی عرب حرمین ٹرین سے80 تاجر خواتین کا سفر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »