ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 117 افراد لاپتا     No IMG     صومالیہ ,میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک     No IMG     پولیس کی درندگی نے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھادی     No IMG     پیپلز پارٹی کے رہنما قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئر مین سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں، موٹرکار و موٹر سائیکل چوریوں کا نوٹس اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی     No IMG     بھارت میں سوائن فلو سے 40 افراد ہلاک اور ایک ہزار 36 افراد متاثر     No IMG     سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری     No IMG     چوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہوگئے ہیں,صوبائی وزیر اطلاعات     No IMG     پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں ٹرک پر برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     سوڈان ,میں حکومت کے خلاف مظاہرے، ڈاکٹر سمیت 3افراد جاں بحق     No IMG     حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ ہے، پاکستان کے اچھے دن شروع ہوگئے ہیں, فواد چوہدری     No IMG     گیس لیکج سے 2 دھماکے ،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی     No IMG     برطانوی وزیر اعظم مے کے یورپی رہنماؤں سے رابطے     No IMG     پیپلزپارٹی ک رہنماؤں کا حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ     No IMG    

نیب لاہور نے چوہدری برادران کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا
تاریخ :   09-11-2018

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) :ڈی جی نیب لاہور نے چوہدری پرویز الہٰی ،چوہدری شجاعت سمیت مونس الہیٰ کو بھی حراست میں لینے کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے انٹرویو دیتے ہوئے ضرورت پڑنے پرچوہدری برادران کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا۔وہ نجی ٹی

وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انکا کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان کاکیس چل رہا ہےاور معمول کےردھم کے مطابق چل رہا ہے۔
عبدالعلیم خان کےکیس میں بیرون ملک کچھ کاغذات آنےہیں وہ آجائیں گےفیصلہ ہوجائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس کے خلاف ثبوت آتے ہیں اس کو گرفتار کرتے ہیں ،بغیر کسی ثبوت کے کسی کو گرفتار نہیں کیا جاتا۔ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا کہنا تھا کہ کسی کیس میں ضرورت پڑی تو چودھری برادران ،مونس الہیٰ کوحراست میں لیں گے۔
اس کے علاوہ شہباز شریف کے حوالے سے انہوں نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے خلاف بھی ایک ماہ میں ریفرنس فائل کر دیا جائے گا۔

جو ہمارےپاس حراست میں ہےاسکو کریدرہے ہیں ،سوال پوچھ رہے ہیں۔ہم نےایسےثبوت پکڑلیے جس پرہم شہبازشریف کیخلاف ریفرنس داخل کررہےہیں۔آشیانہ کیس مکمل ہوچکا ہےاور مہینے کے آخر تک عدالت میں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شہبازشریف سے پوچھا تھا کہ آپ کے کتنے اثاثے ہیں۔شہبازشریف نے کہا اثاثے میرے بیٹوں کے نام ہیں۔سلمان شہبازکو بلایاتھا بجائے نیب آنے کے وہ باہر چلے گئے۔روز ملک کے سرکاری عمارتوں میں آگ لگ جاتی ہےیہ رکارڈ تباہ کیاجاتا ہے۔ اسی انٹرویو میں انہوں نے سعد رفیق کی گرفتار کی جانب بھی اشارہ دیا

Print Friendly, PDF & Email
خاگاریا میں,گھریلو تنازعہ پر والدین نے اپنے ہی بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
موسم سرما کے تین ماہ کے لیے گھریلو صارفین کو گیس لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہو گا
Translate News »