وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

نیب حکام نے توپوں کا رخ آصف زرداری کی جانب کردیا
تاریخ :   26-01-2018

اسلام آباد (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)  شریف خاندان کے بعد نیب حکام نے اپنی توپوں کا رخ اب سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف موڑ دیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ آصف علی زرداری کے دو منظور نظر کرپٹ افسران کو انٹر پول کے ذریعے بیرونی ممالک سے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث شاہ زیب اور سلیم نامی افسران جن کا تعلق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سندھ ریونیو بورڈ سے تھا۔کو بیرون ملک سے لانے کیلئے نیب نے انٹر پول سے رابطہ کیا ہے اور انکی گرفتاری بارے مراسلہ دے دیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ شاہ زیب اور سلیم پاکستان میں اربوں روپے کی کرپشن سکینڈل میںملوث ہیں ۔ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی یہ دونوں کرپٹ افسران دبئی بھاگ گئے تھے۔ کیونکہ انہیں سندھ حکومت کی مکمل آشیر باد حاصل تھی ۔ نیب کراچی نے ان دونوں افسران کو پاکستان لانے کیلئے چیئرمین نیب کوایک مراسلہ بھیجا تھا اور انہیں فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔چییئرمین نیب نے سمری منطور کرتے ہوئے انٹر پول سے رابطہ کرکے دونوںملزمان فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ملزمان نے سندھ حکومت میں بلڈنگ کنٹرول قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھاری مال بنایا اور اربوں روپے کے اثاثے بنائے تھے۔ جبکہ سندھ ریونیو بورڈ کے افسر نے کرپشن کے ذریعے بھی اربوں روپے کے اثاثے بنائے ہیں۔ ان کے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے۔ انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے انہیںمقامی عدالت میںپیش کیا جائے گا دونوں کرپٹ افسرا انکوائری میں پیش نہیں ہوئے

Print Friendly, PDF & Email
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے اراکین پنجاب اسمبلی کو اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کیلئے اپنے استعفیٰ تیار رکھنے کا حکم دیدیا ہ
رجسٹرڈ اورغیر رجسٹر ڈ 19لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں صرف چار دن باقی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »