آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

نگراں وزیر اعلی کے لیے ناصر کھوسہ کا نام فائنل ہونے پرپی ٹی آئی میں اختلافات
تاریخ :   30-05-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) نگراں وزیر اعلی کے لیے ناصر کھوسہ کا نام فائنل ہونے پر تحریک ا نصاف میں پھوٹ پڑ گئی۔اراکین اسمبلی اور اہم وہدیداران نے خدشات کا اظہار کرنے کے لیے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب ناصر کھوسہ کا نام فائنل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں اختلافات سامنے آ گئے۔بعض اراکین اسمبلی نے اسے اپوزیشن لیڈر کا ذاتی فیصلہ قرار دے دیا۔ذارائع کے مطابق نگران وزیر اعلی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے اکثر اراکین کامران رسول کے نام پر راضی تھے۔جب کہ محود الرشید کو کامران رسول کے نام پر اختلاف تھا۔ناصر کھوسہ کے حوالے سے تحریک انصاف کے اجلاسوں میں یہی کہا گیا کہ ان کے آنے سے ن لیگ کا بیوروکریسی گروپ مضبوظ ہو گا۔ناصر کھوسہ کے نام پر اتفاق سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو اعتماد میں نہ لیا گیا۔اراکین اسمبلی اور اہم عہدیداران اس حوالے سے  تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو خط لکھ کر اپنے خدشات کا اظہار کریں گے۔۔تحریک انصاف کے پانچ اراکیناسمبلی نے تو ایسے کاغزات بھی عمران خان کو بھینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ثابت کیا جا سکے گا  اپوزیشن لیڈر نے بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نمبر 1 آخری چند روز میں ایسی چیزوں کو بھی کلئیر کر دیا ہے جو کہ حکومت کی کرپشن کے ثبوت تھے۔یاد رہے کہ ناصر سعید کھوسہ کو نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد کیا گیا تھا ۔ ناصر سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے جسٹس آصف کھوسہ کے بھائی ہیں جوکہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے پانچ رکنی بینچ میں بھی شامل تھے۔تاہم اب پاکستان تحریک انصاف میں نگراں وزیر اعلی کے حوالے سے اختلافات پیدا ہو گئے ہیں کیونکہ بیشتر اراکین کا خیال ہے کہ ناصر کھوسہ شریف برادران کے قریب ہیں۔جس سے ن لیگ کا بیوروکریسی گروپ مضبوط ہو گا۔

Print Friendly, PDF & Email
کراچی میں آج رواں برس کا اب تک کا سب سے گرم ترین دن تصور کیا جارہا ہے اور صبح 11 بجے ہی درجہ حرارت42 ڈگری تک جاپہنچا
افغانستان میں طالبان کا پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ 3 اہلکار ہلاک 12 افراد زخمی ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »