امریکی صدر شیر کی دم کے ساتھ کھیلنا ترک کردے ۔ مزاحمت یا تسلیم کے علاوہ کوئي اور راستہ نہیں۔     No IMG     افریقی ملک مراکش کی عدالت نے ایک بچی کی اجتماعی عصمت ریزی کے گھناؤنے واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع     No IMG     دوست کو چاقو کے وارسے قتل کرنے والی حسینا کو سزائے موت     No IMG     بہاولپور جلسے میں کم تعداد پر عمران خان برہم لیکن پارٹی عہدیداران نے ایسی بات بتادی کہ کپتان کیساتھ جہانگیر ترین بھی حیران پریشان     No IMG     اکرام گنڈا پور کے قافلے پر خود کش حملہ، ڈرائیور شہید، تحریک انصاف کے امیدوار اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی     No IMG     پاکستان اچھا کھیلاہم بہت براکھیلے،زمبابوین کھلاڑی کا اعتراف     No IMG     پاکستان سمیت دنیا بھر میں28 جولائی کو مکمل چاند گرہن ہوگا     No IMG     حنیف عباسی کا فیصلہ انصاف کے اصولوں پر مبنی نہیں , شہباز شریف     No IMG     سعودی عرب غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں پر پابندی سے ماہانہ 200ملین ریال کا نقصان ہوگا     No IMG     امریکہ میں کال سینٹر اسکینڈل میں ملوث 21 بھارتی شہریوں کو20 سال تک کی سزا     No IMG     اسرائیی حکومت نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی     No IMG     ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے     No IMG     شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنے سے اب این اے 60 راولپنڈی کا الیکشن یکطرفہ ہو جائے گا     No IMG     حنیف عباسی نے انسداد منشیات عدالت کی جانب سے دی گئی عمرقید کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کے مجرمانہ حملوں میں 4 فلسطینی شہری شہید     No IMG    

نوشہرہ ورکاں سیم نالے کے زہریلے پانی سے سبزیاں کاشت ہونے لگیں
تاریخ :   09-04-2018

نوشہرہ ورکاں ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سیم نالے کے زہریلے پانی سے سبزیاں کاشت ہونے لگیں زہریلے پانی سے کاشت شدہ سبزیاں کھانے سے شہری ہیپاٹائٹس ،کینسر، گیسٹرو،اور دیگر موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے زمہ دار سرکاری اداروں کا پابندی کے باوجود عدم دلچسپی کا اظہار کاشتکاروں کی کھاد کی بچت اور بھر پور فصل کے حصول کے لیے گندے پانی کا استعمال کرنے لگے زہریلے پانی سے تیار شدہ سبزیوں میں قدرتی ذائقہ نہ ہونے کے برابر ہے سبزیاں ملحقہ علاقوں ، بڈھا گورائیہ روڑ سیم نالہ کے صنعتوں کے زہریلے اور کیمیکل آلودہ پانی سے کاشت کی جاتی ہیں یہ پانی گوجرانوالہ شہر اور گردونواح میں واقع سینکڑوں، فیکٹریوں اور شہر کا ہوتا ہےاسی زہریلے پانی سے سیم نالہ سے ملحقہ زمین سیراب کی جاتی ہے عوام کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*