وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

نواز شریف نے کہا کہ بیان کی غلط تشریح کی گئی,وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
تاریخ :   14-05-2018

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) :وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ بیان کی غلط تشریح کی گئی ہے،نواز شریف نےکہا ان کا انٹرویوغلط اندازمیں پیش کیا گیا،میری بات کو مس رپورٹ کیا گیا، انہوں نے نہ یہ بات کی اور نہ ہی انکا مفروضہ تھا۔ انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔نوازشریف کے ساتھ شہباز شریف اور پوری پارٹی کھڑی ہوئی ہے۔ہم ملکر الیکشن میں پوری تیاری کے ساتھ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ 12مئی سےنوازشریف کا بیان چل رہا ہے۔ نواز شریف نے اس قسم کا بیان نہیں دیا۔ نواز شریف نے کہا کہ بیان کی غلط تشریح کی گئی ہے۔موجودہ صورتحال میں غلط فہمیا ں بڑھ گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نےکہا ان کا انٹرویوغلط اندازمیں پیش کیا گیا۔نواز شریف نے کہا میری بات کو مس رپورٹ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نہ نوازشریف نے یہ بات کی اور نہ ہی انکا مفروضہ تھا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کسی بھی جگہ یہ نہیں کہا کہ ہندوستان میں حملوں کیلئے عسکریت پسندوں کویہاں سے بھیجا گیا تھا۔تاہم ہندوستان کے میڈیا نے معاملہ پیچیدہ کیا ہے۔یہ وضاحت میں کسی کے کہنے پر نہیں دے رہا بلکہ خود اس بات پراپنا مئوقف پیش کرنا چاہتا ہوں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپنے ملک کی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے نہیں دیا جائیگا۔۔نواز شریف نےنہیں کہا کہ حملہ آور منصوبہ یا پلان بناکر یہاں سے بھیجے گئے۔نہ نواز شریف نے یہ بات کی اور نہ ہی انکا یہ مطلب تھا۔ نواز شریف کی بات کی غلط تشریح کی گئی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قومی سیکیورٹی اجلاس کے بعد نوازشریف سے ملاقات کی۔نواز شریف کا بیان جس میں ملی ٹینٹس اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کا ذکر ہے مس کوڈ ہوا۔ نواز شریف نےکہا ان کا انٹرویوغلط اندازمیں پیش کیا گیا،میری بات کو مس رپورٹ کیا گیا۔ وزیراعظم نے ایک سوال پرمزید کہا کہ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پوری ن لیگاورشہبازشریف نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ 31مئی کی رات 12بجے تک وزیراعظم ہوں۔نہ استعفے کاسوچ رہاہوں ،نہ استعفی دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ بطور پاکستانی ہمیں بھارتی میڈیا کے عزائم کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔۔بھارتیمیڈیا نے ناپاک عزائم کے تحت نواز شریف کے بیان کو اچھالا۔ نوازشریف نےواضح کیا پاکستان کی سرزمین غیرریاستی عناصر کواستعمال کرنیکی اجازت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے نوازشریف کی نہیں بلکہ ان الفاظ کی مذمت کی جوغلط پیش کیے گئے۔واضح رہے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں نوازشریف کے بیان کی مذمت کی گئی اور بھارتی پروپیگنڈے کو بھی مسترد کیا گیا ہے۔یاد رہے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے گزشتہ روز انگریزی قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے عسکریت پسندوں نےہندوستان میں جاکر ممبئی حملے کیے۔ جس میں ایک سوپچاس لوگ ہلاک ہوئے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ ابھی تک عدالتوں میں انکوائری چل ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے معاملات کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک حکومت کا ہونا ضروری ہے۔ اس وقت تین متوازی حکومتیں کام کررہی ہیں۔ نوازشریف کے بیان کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نوازشریف آج احتساب عدالت میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیان پرقائم ہوں،حق بات کہوں گا چاہے کچھ بھی سہنا پڑے۔میں نے ایسا کیا کہا ہے؟ کونسی غلط بات کی ہے؟ اس کی تصدیق رحمان ملک،، پرویز مشرف،، محمود درانی بھی کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غدار کہا نہیں جا رہا، کہلوایا جا رہا ہے۔ محب وطن وہ ہیں،جنہوں نے ججزکودفاتر سے باہر پھینکا، آئین توڑا، 12مئی کا سانحہ کروایا،1971ء میں ملک کوتوڑا۔ نوازشریف نے کہا کہ کلبھوشن بھارت کا سپاہی اور جاسوس ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد سے یورپی یونین کے لیے صورتحال پیچیدہ
بھارت نے کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی اور خوف و ہراس کا ماحول پید کر رکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »