شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

نواز شریف اور شہباز شریف کے کیسز کی فائل نیب سے پہلے کس کے پاس جاتی ہے؟ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے اہم شخصیت کا نام بتا دیا
تاریخ :   12-07-2019

لاہور(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو۔ 12 جولائی2019ء) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جس طرح سے نیب چل رہی اس سے اچھا تو بھاٹی چوک کا میپ ہے،انہوں نے کہا کہ نیب بتا دیں کہ انہوں نے آج تک کون سی لوٹی رقم واپس کی ہے۔نیب نے اب تک کسی سیاست دان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں لیا۔عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے کیسز کی فائل نیب سے پہلے سابق چئیرمین نیب کے پاس جاتی ہے اور اس کے بعد عدالتوں میں جاتی ہے۔
خیال رہے اپوزیشن کی طرف سے اس بات کا الزام عائد کیا جاتا ہے کہ نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ ہے یہی وجہ ہے کہ صرف اپوزیشن ارکان کا احستاب کیا جا رہا ہے۔جب نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو گرفتار کیا تھا تو پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے یہ تنقید کی گئی تھی کہ علیم خان کی گرفتاری اسی لیے عمل میں لائی گئی ہے تاکہ کام کو تھوڑا بیلنس رکھا جائے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ علیم خان کی گرفتاری وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ تھا۔جب کہ معروف صحافی نجم سیٹھی نے اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر اپوزیشن کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کا دباؤ ڈالتے ہیں۔تاہم چئیرمین نیب چاہتے ہیں کہ کام کو تھوڑا بیلنس رکھا جائے اگر اپوزیشن جماعتوں سے گرفتاری ہو رہی ہیں تو تحریک انصافکے رہنماؤں کی بھی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ جب نیب پی ٹی آئی کے کسی رہنما کو گرفتار کرنے کو سوچے تو عمران خان انہیں آنکھیں نکالتے ہیں۔اس تمام صورتحال میں چئیرمین نیب بہت پریشان ہیں،انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے یہ بھی کہہ دیا کہ پرویز خٹک کو بھی پکڑ لیں گے تاکہ کام تھوڑا بیلنس ہو جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
بی جے پی کے ہندو ممبر پارلیمنٹ کی بیٹی نے نچلی ذات کے ہندو سے بیاہ رچا لیا باپ نے کرائے کے قاتل بھیج دیئے
کھلاڑی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا
Translate News »