سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

ناروے میں امریکی فوجیوں کی تعداد آئندہ دو گنا کر دی جائے گی
تاریخ :   13-06-2018

اوسلو  (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو)  ناروے حکومت  کا  ارادہ ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ شراکت داری کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے اس شمالی یورپی ملک میں موجود امریکی فوجیوں کی تعداد آئندہ دو گنا کر دی جائے گی۔ اس وقت ناروے میں قریب ساڑھے تین سو

امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اوسلو حکومت اب واشنگٹن سے یہ درخواست کرنا چاہتی ہے کہ اسکینڈے نیویا کی اس ریاست میں امریکی دستوں کی تعداد مستقبل میں سات سو کر دی جائے۔ ان امریکی فوجیوں کو آئندہ شمالی ناروے میں اور روس کے ساتھ قومی سرحد کے قریب تر تعینات کیا جا سکے گا۔ اس بارے میں گزشتہ برس روس نے احتجاج بھی کیا تھا، جس کے بعد تین سو تیس امریکی میرینز کو وسطی ناروے میں منتقل کر دیا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
بچوں کو جنسی آزار سے بچانے کا صحیح راستہ کیا ہے؟,محمد یاسین قریشی
آذربائیجان سے یورپ تک گیس کی ترسیل، پائپ لائن کا افتتاح ہو گیا
Translate News »