شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو
تاریخ :   04-11-2019

کراچی( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ضیاءالحق اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا اب نااہل کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں گے اور غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔
بلاول بھٹو کا اچ شریف میں جلسہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ جب سے سلیکٹڈ، جعلی حکومت آئی، عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عوام کے معاشی حقوق پر حملے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا پھر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف بجٹ منظور کیا اور عوام دشمن بجٹ نے عوام کا جینا مشکل کردیا جبکہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کی خودمختاری پر بھی سمجھوتہ کرلیا اور ملک کے عوام کو ٹیکس اور مہنگائی کے سونامی میں دھکیل دیا، اب عوام نے بھی تسلیم کرلیا وزیراعظم عوامی نمائندہ نہیں ہے۔
انکا کہنا تھا کہ حکومت نے صرف اور صرف امیروں کو رلیف پہنچایا، عوام کو تکلیف دی گئی جبکہ مزدوروں کسانوں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس ایمسٹی کیوں نہیں دی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے
Translate News »