پاکستان کو کشمیر نہیں چاہیے ہمارے سیاستدان تو اپنے 4 صوبے نہیں سنبھال سکتے۔شاہد خان آفریدی     No IMG     چین میں متعدد پاکستانیوں کی بیگمات گرفتار     No IMG     ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار     No IMG     فیصل آباد میں وکلاء کا احتجاج     No IMG     اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان کالنگ ویب پورٹل کا افتتاح     No IMG     بلوچستان ریلوے کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں, وفاقی وزیر ریلوے     No IMG     اسمبلی کی تقریر کو عدالت میں بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا,سابق وزیر اعظم     No IMG     اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG    

نئے منسٹر صاحب کو الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نرگس اور میگھا کا رد عمل
تاریخ :   30-08-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) اداکارہ نرگس اور میگھا نے صوبائی وزیراطلاعات وثقافت فیاض الحسن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وز یراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے مختلف پروگراموں میں نامناسب زبان

استعمال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سیاستدانوں سمیت اداکاراؤں کے حوالے سے بھی نامناسب زبان استعمال کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں فیاض الحسن چوہان نے اداکارہ نرگس اور میگھا کو بھی نشانے پر رکھا، ان کا کہنا تھا کہ میں نرگس کو حاجن بناتا اور میگھا سے 300 روزے رکھواتا۔اداکارہ میگھا کی جانب سے ایک ویڈیو بیان جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے منسٹر صاحب کو الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، میرا نام سوچے سمجھے بغیر لینے والے منسٹر پہلے خود کو دیکھیں، میں شوبز چھوڑ چکی ہوں، اور واحد اسٹیج اداکارہ ہوں جس پر آج تک بین نہیں لگا۔یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےمیگھا کا کہنا تھا کہ وزیرثقافت کو کوئی حق نہیں کہ وہ ملک کی نامور اداکاراؤں کو یوں بدنام کریں، افسوس ہے کہ وزیرصاحب کی تقریر سن کر کوئی کچھ نہ بولا، وزیراعلیٰ سے گزارش ہے کہ وزیرثقافت سے پوچھیں کہ وہ میرا نام کس زمرے میں لے رہے ہیں۔دوسری جانب اداکارہ نرگس کا کہنا تھا کہ میں شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہہ کر ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہوں، وزیر صاحب اپنے الفاظ کا چناؤ درست کریں کیوں کہ ہر شخص عزت دار ہے اور عزت دار شخص قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے

Print Friendly, PDF & Email
گیئرٹ ولڈرز پر حملے کا مبینہ منصوبہ ساز:پاکستانی ملزم ڈچ عدالت میں
ایتھوپیا میں ایک فوجی جہاز گر جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک
Translate News »