سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

نئے اسلامی سال کا آغازپر وزیراعظم نےقوم کیلئے بڑا اعلان کر دیا
تاریخ :   13-09-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان نے نئے اسلامی سال پر پاکستانی قوم اور اہل اسلام کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔نئے اسلامی سال 1440 ہجری کے آغاز پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ محرم الحرام کو اسلام سے پہلے بھی عزت و توقیر حاصل تھی، –

-> اسلام نے محرالحرام کی عظمت میں مزید اضافہ کیا، یہ مہینہ جذبہایثار و قربانی، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہےہمیں تعصبات کو بھلا کر ملک و قوم کی ترقی کےلئے کام کرنا چاہیے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ دعا ہے یہ سال امت مسلمہ کےلئے باعث رحمت ہو، اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کُھل گیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت آج رات لندن سے پاکستان کے لیے روانہ کی جائے گی
Translate News »