مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

میں نے کبھی نہیں کہا آئی ایم ایف کےپاس نہیں جائیں گے،اسد عمر
تاریخ :   13-10-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، آئی ایم ایف کے پاس جانے پرایسے ردعمل آیا،جیسے کوئی انوکھا کام کردیا ،آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بڑی وجہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے۔ انہوں

نے آئی ایم ایف کے پاس قرض مانگنے کیلئے جانے پر عوامی ردعمل کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے 18مرتبہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، جس میں 7 بار فوجی حکومتیں اور11 بار سویلین حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس جاچکی ہیں۔
لیکن ایسے لگ رہا ہے جیسے اب ہم نے کوئی انوکھا کام کردیا ہے۔آئی ایم ایف کے پاس جانے پر اس بار زیادہ ردعمل آیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ کبھی نہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے۔ بدتر معاشی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اڑھائی مہینے بعد ہی آئی ایم ایف کے پاس چلی گئی تھی۔آئی ایم ایف کی شرائط ماننے والی ہوئیں تو نظر ثانی کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، چین یا کسی دوسرے دوست ملک نے قرض دینے کیلئے کوئی شرائط نہیں رکھیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پر امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتیں بڑھیں گی۔تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان کومزید نقصان ہوگا۔تیل کی قیمتوں میں اضافے سے درآمدی بل میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کرنٹ خسارہ 18ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔
بیل آؤٹ پیکج معیشت کیلئے ناگزیر ہے۔آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بڑی وجہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہر مہینے 2 ارب روپے بڑھ رہا ہے۔ستمبر 2018ء میں 8 ارب 40 کروڑ روپے تک آگئے ہیں۔واضح رہے وزیرخزانہ اسد عمر اور حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے پر شدید ردعمل کا سامنا ہے۔کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت نے انتخابی مہم اور اپنے جلسوں میں باربار اعلان کیا تھا کہ قرض نہیں مانگیں گے ۔
کبھی آئی ایم ایف کے پاس قرض مانگنے نہیں جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بھیک مانگنے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں۔ تاہم پی ٹی آئی رہنماؤں کوان کے انہی نعروں کے باعث اب شدید ردعمل کا سامنا ہے۔ دوسری جانب اگر دیکھا جائے تو ملکی کرنٹ خسارے اور گرتی ہوئی معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا کوئی بڑی بات نہیں۔حکومت کو کوشش کرنی چاہیے کہ نئے قرضوں کا بوجھ عوام پر نہ پڑنے دیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
جمہوریت کوکوئی خطرہ نہیں، ملک بالکل درست سمت میں جارہاہے, وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری
Translate News »