وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

میچ فکسنگ اور کھلاڑیوں کو خریدنے والے اکثر افراد کا تعلق بھارت سے ہے۔آئی سی سی
تاریخ :   20-10-2018

دبئی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن یونٹ کے عہدیدار لیکس مارشل نے انکشاف کیا ہے میچ فکسنگ اور کھلاڑیوں کو خریدنے والے اکثر افراد کا تعلق بھارت سے ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے مینجر یومارشل نے غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے

 

پاکستانی لیگ اسپینر دنیش کنیریا کی جانب سے میچ فکسنگ کا اعتراف اور اس کے پیچھے چھپے بکی کو سامنے لانا میرے لیے کوئی انہونی بات نہیں ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’سنہ 2000 میں پہلی بار جب میچ فکسنگ کا اسکینڈل سامنے آیا تو تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ کرکٹ میچز کو فکس کروانے والے بیکیز میں سے اکثریت کا تعلق بھارت سے ہے۔ مارشک کا کہنا تھا کہ ہم نے میچ فکسنگ کی تحقیقات کے دوران انگلینڈ اور سری لنکا کے ملوث کھلاڑیوں کو کرپٹ افراد کے نام اور تصاویر دکھائیں تو انہوں نے شناخت کیا، ان میں سے کچھ سری لنکا جبکہ باقی بھارتی تھے، تمام افراد کو قانونی گھیرے میں لینے کی کوشش کررہے ہیں۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے مینیجر کا کہنا تھا کہ ’ہم اس وقت فعال بکیز کے گرد گھیرا تنگ کررہے ہیں، تمام افراد کی تصاویر اور تفصیلات کھلاڑیوں کو دینے کا مقصد یہ ہے کہ ایسے لوگوں کا راستہ روکا جاسکے تاکہ سٹے بازی کا معاملہ ختم ہو۔ مارشل کا کہنا تھا کہ ’آئی سی سی کی ٹیم نے 20 بکیز کی نگرانی شروع کردی جو میچ فکسنگ میں ملوث ہیں، ان لوگوں کے ساتھ خواتین بھی متحرک کردار ادا کرتی ہیں جن سے کھلاڑیوں کو ہوشیار رہنے کا مشورہ دے دیا۔
آئی سی سی اس وقت سری لنکن ٹیم کے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات کررہی ہے، گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سابق کپتان جے سوریا کو طلب کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ٹرمپ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں صحافی حاشقجی کے قتل میں ملوث 18 افراد کی گرفتارکا خیر مقدم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں اکثریت مجرموں کی ہے
Translate News »