چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

میرپور،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اجاگر کرنے سے کشمیریوں پر مظالم کی داستان عالمی برادری تک پہنچے گی,سید عبدالوحید بخاری
تاریخ :   05-05-2018

میرپور( ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) جموں کشمیرمحاذ رائے شماری کے مرکزی صدر سید عبدالوحید بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے یو این او میں مندوب مسعود انور کی طرف سے مسلہ کشمیر اور بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اجاگر کرنے سے کشمیریوں پر مظالم کی داستان

عالمی برادری تک پہنچے گی عظیم دت نے کہا اس طرح مسلہ کشمیر کو سکیورٹی کونسل میں پیش کر کے رائے شماری کرانے کا عندیہ خود پہلے پاکستان حکومت کو پیش کرنا چاہیئے اس طرح ہندوستان کی حکومت دفاعی پوزیشن میں آ جائے گی انہوں نے وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان مسٹر ڈاکٹر فیصل کے مسلہ کشمیر سے متعلقہ بیان کو یو این او میں اٹھائے گئے موقف کے منافی قرار دیا وحید بخاری نے کہابھارت گذشتہ ستر سالوں سے مذاکرا ت کی ٹیبل پر آنے کو تیا ر نہیں ہے اب ترجمان کے مطابق مسلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات قراردینا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے اور حکومت پاکستان کی ناکا می نظر آتی ہے انہوں نے کہا مسلہ کشمیر کشمیری رہنماؤں کی طرف سے پیش نہ کرنا ایسے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست جموں کشمیر کی آر پا کی سیاسی و مذہبی قیادت کا مشترکہ اجلاس کسی غیر جانب دار جگہ پر رکھا جائے اور وہ جگہ یو این ہیڈ کوارٹر سے بہتر کوئی نہیں ہے اس میں کشمیری قیادت پہلے خود مسلہ کشمیر کے بارے میں ایک زبان اختیار کریں مسلہ حل ہونے کے بعد مزید فیصلے کرنے کی اگر ضرورت ہو تو ریاست جموں کشمیر کی پارلیمنٹ کرے ان فیصلوں تک پہنچنے کے لئے پہلے یو این او کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری کرائی جائے پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو اپنے اپنے زیر کنٹرول علاقوں کے شہریوں پر اعتماد ہے تو انہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے بالخصوص حکومت پاکستان کھلے دل کے ساتھ نیا راستہ اختیار کرنا چاہیئے۔

میرپور،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اجاگر کرنے سے کشمیریوں پر مظالم کی داستان عالمی برادری تک پہنچے گی میرپور(نامہ نگار) جموں کشمیرمحاذ رائے شماری کے مرکزی صدر سید عبدالوحید بخاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے یو این او میں مندوب مسعود انور کی طرف سے مسلہ کشمیر اور بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اجاگر کرنے سے کشمیریوں پر مظالم کی داستان عالمی برادری تک پہنچے گی عظیم دت نے کہا اس طرح مسلہ کشمیر کو سکیورٹی کونسل میں پیش کر کے رائے شماری کرانے کا عندیہ خود پہلے پاکستان حکومت کو پیش کرنا چاہیئے اس طرح ہندوستان کی حکومت دفاعی پوزیشن میں آ جائے گی انہوں نے وزارت خارجہ پاکستان کے ترجمان مسٹر ڈاکٹر فیصل کے مسلہ کشمیر سے متعلقہ بیان کو یو این او میں اٹھائے گئے موقف کے منافی قرار دیا وحید بخاری نے کہابھارت گذشتہ ستر سالوں سے مذاکرا ت کی ٹیبل پر آنے کو تیا ر نہیں ہے اب ترجمان کے مطابق مسلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات قراردینا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے اور حکومت پاکستان کی ناکا می نظر آتی ہے انہوں نے کہا مسلہ کشمیر کشمیری رہنماؤں کی طرف سے پیش نہ کرنا ایسے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست جموں کشمیر کی آر پا کی سیاسی و مذہبی قیادت کا مشترکہ اجلاس کسی غیر جانب دار جگہ پر رکھا جائے اور وہ جگہ یو این ہیڈ کوارٹر سے بہتر کوئی نہیں ہے اس میں کشمیری قیادت پہلے خود مسلہ کشمیر کے بارے میں ایک زبان اختیار کریں مسلہ حل ہونے کے بعد مزید فیصلے کرنے کی اگر ضرورت ہو تو ریاست جموں کشمیر کی پارلیمنٹ کرے ان فیصلوں تک پہنچنے کے لئے پہلے یو این او کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری کرائی جائے پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو اپنے اپنے زیر کنٹرول علاقوں کے شہریوں پر اعتماد ہے تو انہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے بالخصوص حکومت پاکستان کھلے دل کے ساتھ نیا راستہ اختیار کرنا چاہیئے

Print Friendly, PDF & Email
میرا فون ریکارڈ نکال لیں، مجھے بھی کہا گیا کہ میں تحریک انصاف میں جاؤں, ن لیگی رہنما جعفر اقبال
بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ نہتے کشمیری عوام پر بھارتی فورسز کی طرف سے ڈھائے جانیوالے مظالم کا نوٹس لیں ,میر واعظ عمر فاروق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »