سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

میجرجنرل( ر ) نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان
تاریخ :   22-09-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کو چیئرمین واپڈا بنائے جانے کا امکان ہے۔ حتمی منظوری کااعلان وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعدمیجرجنرل ریٹائرڈنور حسین کوچیئرمین واپڈا کا چارج سونپا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی

جانب سے میجرجنرل ریٹائرڈ نورحسین کواین اے 74سے ٹکٹ دیا گیا تھا تاہم بعض سیاسی وجوہات کی بنا پران سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا تھا۔ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے میجرجنرل ریٹائرڈنورحسین کوایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان کا بھارت کےمنفی اور متکبرانہ رویہ پر افسوس کا اظہار
غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ
Translate News »