جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

میاں شہباز شریف نے بابوسر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
تاریخ :   22-09-2019

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بابوسر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس حادثے کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافروں سے بھری بس کو حادثے کی خبر سن کر دلی رنج ہوا۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اورافسوس کرتا ہوں۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت حادثے میں جاں بحق والوں کے اہلخانہ کو سہولیات فراہم کرے اور زخمیوں کے علاج معالجے کیلئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔
شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کاصدرحامی ہے, ترک صدر
بابوسر ٹاپ میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 26 افراد میں فوج کے 10 اہلکار بھی شامل ہیں
Translate News »