محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکڑ اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 سے زائد ریکارڈ کی گئی
تاریخ :   28-08-2018

میانوالی  ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )  میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکڑ اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز بھر کے مغرب میں 44 کلو میٹر دور تھا جبکہ گہرائی 86 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو پنجاب کے شہر میانوالی اور بھکر کے علاوہ دیگر کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہروں میں شدید خوف وحراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہروں میں محسوس کیے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4  سے زائد ریکارڈ کی گئی۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 86 کلو میٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز بھکر کے مغرب میں 44 کلو میٹر دور کا علاقہ تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا بیرون ملک قیام کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Translate News »