محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

مہنگائی میں اضافے کی شرح 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تاریخ :   11-02-2019

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،مڈل کلاس کے لیے مہنگائی کی اوسط شرح ساڑھے تیرہ فیصد سے بھی زیادہ ہو گئی، گزشتہ سال مہنگائی کی اوسط شرح 1.6 فیصد تھی۔

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں ساڑھے 25 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث ہفتے روزہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح 9.24 فیصد ہو گئی۔
گزشتہ سال فروری میں یہ شرح صرف 1.6 فیصد تھی،، اکتوبر 2013 کے بعد پہلی بار مہنگائی کی اوسط شرح 9 فیصد سے اوپر گئی ہے، رپورٹ کے مطابق 35 ہزار سے زیادہ آمدنی والوں کے لیے ہفت روزہ بنیاد پر مہنگائی کی اوسط شرح 13.7 فیصد،، اور 18 سے 35 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے 10.1 فیصد رہی۔
فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی 53 بنیادی اشیا میں سے 45 اشیا گزشتہ سال کے مقابلے میں 143 فیصد تک مہنگی فروخت ہوئیں،، ٹماٹر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، اس کی قیمت گزشتہ سال سے 143 فیصد زیادہ ہو گئی،، سرخ مرچ گزشتہ سال سے 36 فیصد اور چائے کی پتی 23 فیصد مہنگی ہو چکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سابق آرمی چیف سے ملاقات
امریکی وزیر دفاع پیٹریک شنہان اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے
Translate News »