بلاول جیل گئے توتحریک چلاوں گا:شیخ رشید     No IMG     ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ     No IMG     برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط     No IMG     مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب     No IMG     افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی     No IMG     بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیاجائیگا،میجر جنرل آصف غفور     No IMG     اپوزیشن نے سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی حکومت کوماننے سے انکار کردیا۔     No IMG     مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن پر چین پہنچ گئے     No IMG     نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں، چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کهوسہ     No IMG     سابق صدر نے حکومت کی بینڈ بجا دی     No IMG     اسلام آباد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس چیلنج کردی     No IMG     اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار     No IMG     بھارتی لوک سبھا میں مقبوضہ کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا بل منظور     No IMG     مقبوضہ کشمیرسے بھارتی قبضہ ختم کرانا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے، ملیحہ لودھی     No IMG    

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب
تاریخ :   10-08-2019

مکہ مکرمہ(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–10 اگست 2019) ہر سال 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم ، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کیا گیا۔
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔ غلاف کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے ۔ غلاف کعبہ کے 4 کونوں پر سورہ اخلاص منقش ہے، اس کے علاوہ غلاف پر مختلف آیات قرآنی پر مشتمل 16 پٹیاں الگ سے جوڑی گئی ہیں، قرآنی آیات کو سونے، چاندی اور خالص ریشم سے تحریر کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں غلاف کعبہ کی تیاری کے امور کے لیے علیحدہ محکمہ اور ام الجود بندرگاہ پر اس کا ایک خصوصی کارخانہ قائم ہے، جس میں غلاف کعبہ کی جدید ترین تکنیک کے مطابق تیاری کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں۔یہ کارخانہ ہر سال بیت اللہ کا ایک نیا غلاف تیار کرتا ہے جسے 9 ذی الحجہ کو پورے تزک و احتشام کے ساتھ خانہ کعبہ کی زینت بنایا جاتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط
افریقی ملک تنزانیہ میں آئل ٹینکر میں دھماکے سے 57 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
Translate News »