وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے اہم ملاقات
تاریخ :   22-09-2019

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات جاری گے۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان جاری ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور حکومت کے خلاف آزادی مارچ پر بات چیت کی گئی جبکہ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو آزادی مارچ کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آزادی مارچ کے طریقہ کار اور ممکنہ نتائج پر مشاورت جاری ہے۔
لیگی رہنما سردار ایاز صادق، رانا تنویر، احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور جے یو آئی ف کے رہنما مولانا امجد خان اور مولانا غفور حیدری ملاقات میں شریک ہیں۔ مولانا شاہ احمد نورانی کے بیٹے اویس نورانی بھی ملاقات میں شریک ہیں۔
ملاقات شہبازشریف کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹاون میں جاری ہے۔
ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور کرفیو کے نفاذ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ بھی لیاجائے گا۔ دونوں رہنما مستقبل کی سیاسی حکمت عملی سے متعلق امور پر بھی مشاورت کریں گے۔
اس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دو گا۔ امید ہے حزب اختلاف کی جماعتیں آزادی مارچ میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں ’پی پی پی، ن لیگ آزادی مارچ میں شرکت نہیں کریں گی‘
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ہمارا ساتھ نہیں بھی دے گا تو ہم اس سے پہلے بھی 15 ملین مارچ کر چکے ہیں اور یہ آزادی مارچ بھی اکیلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم کا بابوسرٹوپ بس حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے کے جواب میں مختلف آپشنز موجود ہیں,عادل الجبیر
Translate News »