شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

مولانا فضل الرحمان نے اداکارہ نیلم منیرکا دل توڑ دیا
تاریخ :   02-11-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ خود جھنڈے کے رنگ میں ملبوس ایک تصویر اپ کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا ۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ وہ تمام علما کرام کا دل سے احترام کرتی ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر وہ ان کے لیکچرز سے رہنمائی بھی حاصل کرتی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ مولانا نے وزیر اعظم کو گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔اداکارہ نیلم نے اپنے طویل کیپشن میں مزید لکھا کہ ہمارا ملک کسی بھی طرح کا انتشار یا شہری نافرمانی کے برداشت کے قابل نہیں ہے۔
انہوں نے لکھا کہ اپنی قسمت تبدیل کرنے کے خواہاں نوجوان انتشار پھیلانے والوں کی بات نہ سنیں۔فضل الرحمن کی حکومت کو 2 دن کی مہلت نیلم نے آخر میں لکھا کہ ملک کو تباہ کرنے والو ں کے خلاف نوجوانوں کو متحد ہونا پڑے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت نےگلگت, بلتستان اور کشمیر کو نقشے پراپنے علاقے قرار دے دیا
بھارت نے تاریخ میں ظلم کی گھناونی مثال قائم کر دی,بھارتی دانشور
Translate News »