سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

مولانافضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے او ر کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہ
تاریخ :   11-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سربراہ جے یو آئی ف مولانافضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے او ر کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز شریف کے انتقال پر سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز بہادرخاتون تھیں، اللہ تعالیٰ بیگم مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ عطافرمائے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز لند ن کے ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں گلے کے کینسر کے باعث زیر علا ج رہنے کے بعد انتقال کرگئی ہیں، تاہم ان کی نماز جنازہ جمعہ کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ جاتی امرامیں ادا کی جائے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کلثوم نواز نیک ، خداترس خاتون تھیں
یوکے چوہدری ذیاءاللہ کابیگم کلثوم نوازکے ا نتقال پراظہارافسوس
Translate News »