وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 15کروڑ ڈالرز سے زائدکم ہو گئے
تاریخ :   28-10-2017

کراچی(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 15کروڑ ڈالرز سے زائدکم ہو گئے اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر ایک بار پھر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر15کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔اس کمی کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 5کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر 19 ارب 90 کروڑ 21 لاکھ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کمی سے 13 ارب 94کروڑ 16 لاکھ ڈالرز رہ گئے تاہم کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ 52 لاکھ ڈالرز اضافے سے 5 ارب 96 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
عسکری اور گرین ایئرلائنز فضاﺅں میں اڑانیں بھرنے کو تیارصرف اجازت انتظار
مقدمے سیاسی بنیادوں پرقائم کیے گئے ہیں انتقامی کارروائیوں اور دباو¿ میں لانے کا حربہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »