محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید 6 کشمیری نوجوان شہید
تاریخ :   22-12-2018

سری نگر( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میںقابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے . کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے . بھارتی فوج، سی آر پی ایف اور اسپیشل آپریشن گروپ

نے ترال کے علاقے آرام پورہ میں مشترکہ آپریشن کیا اور اس دوران بے گناہ نوجوانوں کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا.
قابض فوج نے فائرنگ کرکے 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے احتجاج اور مظاہرہ روکنے کے لیے وادی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل کردی. علاوہ ازیں ایک دوسرے افسوس ناک واقعے میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 کشمیری محنت کش جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں پیش آیا اور جاں بحق کشمیری مزدوروں کا تعلق ضلع بارہمولا کے علاقے اڑی سے تھا‘ کشمیری مزدور سڑک کی تعمیر کا کام کررہے تھے کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی.

دوسری جانب ضلع کپواڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخی ہوگیا. ہلاک بھارتی فوجیوں میں صوبیدار جمار بہادر تھاپا اور صوبیدار رامن تھاپا شامل ہیں. علاوہ ازیں ایک دوسرے افسوس ناک واقعے میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 کشمیری محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں پیش آیا اور جاں بحق کشمیری مزدوروں کا تعلق ضلع بارہمولا کے علاقے اڑی سے تھا‘ کشمیری مزدور سڑک کی تعمیر کا کام کررہے تھے کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی. دوسری جانب ضلع کپواڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخی ہوگیا. ہلاک بھارتی فوجیوں میں صوبیدار جمار بہادر تھاپا اور صوبیدار رامن تھاپا شامل ہیں.

Print Friendly, PDF & Email
دھوکا دہی سے 50 ہزار ڈالر یومیہ کمانے والا ’جعلی‘ کال سینٹر پکڑا گیا
فلسطینیوں نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ کی طرف سے اسرائيل کی حمایت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ برطرفی کا مطالبہ
Translate News »