غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG     بھارت میں جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد     No IMG     ممبئی میں 1993 میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کو نیپال میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا     No IMG     کیا منی لونڈرنگ کے ذریعے چرائی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی؟     No IMG     بھارت، نے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ کروا دیا کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید     No IMG    

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاﺅنی پر حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
تاریخ :   10-02-2018

 سری نگر(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاﺅنی پر حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں شہر کے مضافات میں قائم بھارتی فوجی چھاﺅنی ’سنجوان‘ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں نے اندر گھس کر

فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے‘ ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کا ایک جے سی او مدن لال بھی شامل ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر بھارتی فوج کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حملہ آوروں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 3 ہے جو چھاﺅنی میں فوجیوں کے رہائشی کوارٹرز کی جانب موجود ہیں

Print Friendly, PDF & Email
الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے امیدوار علی خان ترین کو نوٹس جاری کردیا ہ
شام نے اسرائیل کا ایف 16جنگی طیارہ مار گرایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »