سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں گھروں میں گھس کر گھریلواشیاء کی توڑ پھوڑ کی کھڑکیوں اور گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے
تاریخ :   04-11-2017

سرینگر ۔(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران لوگوں کے گھروں میں گھس کر گھریلواشیاء کی توڑ پھوڑ کے علاوہ کھڑکیوں اور گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقامی افراد نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ فوجیوں نے ملک محلہ اور آستان محلہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان ایک درجن کے لگ بھگ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے جبکہ لوگوں کی گاڑیوں کے شیشے بھی چکنا چور کیے گئے۔ ایک شہری نے بتایا کہ بھارتی فوجیوں نے اسکی سیبوں کی تین پیٹیاں بھی توڑ ڈالیں۔

Print Friendly, PDF & Email
خواجہ سعدرفیق نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے
عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے,چیئرمین سینٹ رضا ربانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »