پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

مغربی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ شامی تنازعے کے سیاسی حل کے لیے پیرس میں ملاقات
تاریخ :   27-04-2018

پیرس (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) مغربی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ شامی تنازعے کے سیاسی حل کے لیے پیرس میں ملاقات کر رہے ہیں۔ جرمن وفاقی وزیر ‌خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ برسلز میں شام کے حوالے سے ہوئی ڈونرز کانفرنس کے بعد پیرس کا اجلاس اس مسئلے کے پر امن سیاسی حل کی جانب پہلا قدم ہو گا۔ ہائیکو ماس نے تنازعے کے حل کی عالمی کوششوں میں روس کی زیادہ سے زیادہ شراکت داری پر بھی زور دیا ہے۔ اجلاس میں میزبان ملک فرانس کے علاوہ اسّی ممالک شرکت کر رہے ہیں جن میں امریکا، برطانیہ، سعودی عرب اور اردن بھی شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
جڑانوالہ کے تمام میڈیکل سٹور بند پنجاب حکومت کے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ترمیمی قوانین 2017کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات آج ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »