گورنر پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی     No IMG     دھاندلی کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے,مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف     No IMG     افغانستنا میں طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 56 اہلکار ہلاک     No IMG     ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا     No IMG     ہرسال 15اگست کا دن کشمیری عوام کیلئے مصیبت اور مشکلات کا باعث بنتا ہے, تحریک حریت کے ترجمان     No IMG     سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی میں جشن آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔     No IMG     منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کی مالک انور مجید کو بیٹوں سمیت کمرہ عدالت سے گرفتار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سے بڑااعلان کردیا     No IMG     تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی     No IMG     لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا     No IMG     پاکستان تحریک انصاف سے اقتدار چھن جانے کا خدشہ, تحریک انصاف میں کھلبلی     No IMG     تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی ملک غلام عباس کھاکھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے     No IMG     اگلے4 برسوں میں دنیا کے درجہ حرارات میں اضافہ ہوگا۔ سمندری شدید گرم ہونے سے ، طوفان اور قدرتی آفات کا خطرہ دنیا بھر میں بڑھے گا, سائنسدانوں     No IMG     قومی اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج سخت مقابلہ متوقع ہے     No IMG     احتساب عدالت کے باہر حالات کشیدہ ہو گئے,پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں جھڑپیں     No IMG    

معصوم زینب کے قاتل کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے, پریس کلب بارسلونا کے سابق صدر شوکت اسلام چوہان
تاریخ :   11-01-2018

بارسلونا (بشارت حسین بارسلونا ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) قصور کی معصوم زینب کے کی قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، حکومت کو چاہئیے کہ قاتل کو گرفتار کر کے عدالت سے کڑی سے کڑی سزا دلوائے،ان خیالات کا اظہار پریس کلب بارسلونا کے سابق صدر شوکت اسلام چوہان نے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں اس ایشو پر سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے متحد ہو کر آواز اٹھانا ہو گی اور قاتل کو عبرتناک سزا دلوانے تک اپنی کو شش جاری رکھنا ہوگی تاکہ آئیندہ اس طر ح کا کوئی حادثہ وقوع پذیر نہ ہو ،اس سلسلے میں پارلیمنٹ کو بھی حصوصی قانون سازی کرنی چاہئے اور عدالتوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر کیس لگا کر جلد سے جلد فیصلہ سنانا چاہئیے، انہوں نے کہا کہ ہم غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ قاتل کے انجام تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »