شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

معروف صحافی نے وزیر اعظم عمران خان کو اہم معاملے پر مشورہ دے ڈالا
تاریخ :   12-07-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ۔ 12جولائی 2019ء ) معروف صحافی و تجزیہ کار روٴف کلاسرا نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے معاملے سے اپنے آپ کو الگ تھلگ ہی رکھیں۔ کیونکہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ آ جانے سے کوئی آسمان نہیں گِر پڑے گا۔ بلکہ یہ عمران خان کے لیے اچھا شگون ہو گا۔ کیونکہ آپ کو اچھی اپوزیشن مِلنی چاہیے۔
آپ کا دُشمن آپ کا مخالف ہی آپ کو اچھی زندگی گزارنے پر مجبور کرتے ہیں۔ جتنے طاقتور آپ کے دُشمن ہوتے ہیں اُتنا ہی اچھا آپ پرفارم کرتے ہیں۔ ڈسپلن میں رہتے ہیں، غلطیاں کم کرتے ہیں۔ اگر یہ کہیں کہ سڑکیں سُنسان ہو جائیں اور بیچ میں مرزا یار پھِرے۔ تو اس کے بعد مرزے کے ساتھ جو کچھ ہوتا ہے۔ صاحباں تیر توڑ دیتی ہے۔قومی اسملبی میں اپوزیشن کی پوزیشن نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
زیادہ تر جو لوگ ہیں وہ جیل میں ہیں، یا اُن پر مقدمے ہیں یا کمزور ہیں۔ سو عمران خان کا قومی اسمبلی میں وقت بہت آسان جا رہا ہے۔ صرف ایک سینیٹ آف پاکستان بچی ہے جہاں اپوزیشن کا کوئی بڑا لیڈر جیل میں نہیں ہے۔ اگر چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی تو یہی باتیں گردش میں آئیں گی کہ حکومت کی جانب سے سینیٹ کے ارکان کو لالچ دے کر خریدا گیا ہے یا کوئی ڈیل کی گئی ہے۔
عمران خان صاحب اتنا بڑا دھبہ اپنے اُوپر نہ لے کر جائیں۔ عمران خان کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات بھی نہیں کرنی چاہیے تھے۔ کیونکہ عمران خان اُن سے ملاقات کر کے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ یہ وہی سینیٹ کے چیئرمین ہیں جن سے عمران خان اُس وقت شدید ناراض ہو گئے تھے جب انہوں نے فواد چودھری صاحب پر سینیٹ میں پابندی لگائی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
پی آئی اے کی پرواز کوحادثہ اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز کا رن وے پر اس کا ٹائر پھٹ گیا،جہاز معجزاتی طور پر محفوظ رہا
مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا
Translate News »