وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

مصر کی عدالت نے 2016 اور 2017 میں چرچ پر ہونے والے حملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی
تاریخ :   11-10-2018

مصر ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) کی عدالت نے 2016 اور 2017 میں چرچ پر ہونے والے حملوں کے الزام میں 17 افراد کو سزائے موت سنادی۔اطلاعات کے مطابق مصری عدالت نے دیگر 19 ملزمان کو عمر قید کی سزا جبکہ 10 کو 10 سے 15 سال قید کی سزا سنائی۔

مصر میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وکیل خالد المصری کا کہنا تھا کہ فوجی پراسیکیوٹر نے داعش سے تعلق رکھنے والے گرفتار ملزمان پر مسیحی عبادت خانے اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کا الزام لگایا تھا۔یاد رہے کہ مصر میں دسمبر اور اپریل میں ہونے والے خود کش دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

الیزینڈرا اور ٹانٹا کے 2 مسیحی عبادت خانوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں 45 عیسائي ہلاک ہوئے تھے جبکہ کچھ ماہ بعد قاھرہ کے ایک چرچ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مصر کی فورسز کئی سالوں سے جنوبی سینائی کے علاقے میں داعش سے تعلق رکھنے والے مسلح دہشت گردوں سے جنگ میں مصروف ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
شہباز شریف کی طبیعت خراب، بلڈ پریشر بڑھ گیا
سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں سکھیال میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری زخمی
Translate News »