جرمن نے شام اور عراق کے لیے مالی امداد سو ملین یوروکا اعلان     No IMG     سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان واشنگٹن سے فرار ہوگئے     No IMG     کویت نے غزہ میں تعمیر نو اور جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر کے لیے 25 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان     No IMG     اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ ایک فلسطینی نوجوان شہید 8 زخمی     No IMG     روس کے زیر انتظام کریمیا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 زخمی     No IMG     ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے     No IMG     پی آئی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کےالزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ خان کو کلین چٹ دیدی     No IMG     قطر کی حکومت نے ملازمت کے خواہش مندوں کے لیے پاکستان میں ویزا مرکز کھولنے کا اعلان     No IMG     مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک بکا ہی نہیں تھا اس لئے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،     No IMG     سلمان خان نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر میرا ریپ کیا,بھارتی ماڈل اور وی جے پوجا مشرا کا الزام     No IMG     اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کیخلاف وفاق کی اپیل پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا     No IMG     ابوظہبی, پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ، ایک وکٹ کے نقصان پر 106 رنز جوڑ لیے ،245 رنز کی برتری     No IMG     افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک     No IMG     ہارون اختر اور سابق وزیر اعظم کی بہن سعدیہ عباسی نااہل قرار     No IMG     بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا     No IMG    

مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن آج اپنا پُر زور احتجاج کرے گی
تاریخ :   10-10-2018

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن آج اپنا پُر زور احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کریں گے۔ حمزہ شہباز نے اپوزیشن جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دے دی

ہے۔ دوسری جانب ایاز صادق نے ارکان قومی اسمبلی کو کل پارلیمنٹ کے باہر طلب کر لیا ہے جہاں پارٹی صدر کی گرفتاری پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔
واضح رہے کہ نیب حوالات میں قید مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی گرفتاری کو ان کی جماعت نے پوری طرح کیش کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔مسلم لیگ ن نے پارٹی صدر کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ ضمنی انتخاب کے لیے اپنی انتخابی مہم مسلسل چلانے کا فیصلہ کیا ہے ، یہی نہیں پارٹی صدر کی گرفتاری اور پارٹی قائد کی عدالت میں پیشیوں پر عوام کی ہمدردی حاصل کر کے ووٹ بنک بڑھانے کی حکمت عملی بھی تیار کر لی گئی ہے۔
انتخابی مہم میں یہ بیانیہ اپنایا جائے گا کہ پارٹی قائد عدالتوں کی پیشیاں بھُگت رہے ہیں، عام انتخابات سے 10 روز قبل پارٹی قائد کو گرفتار کیا گیا جبکہ ضمنی انتخاب سے 10 روز قبل پارٹی صدر کو گرفتار کیا گیا جو سیاسی انتقام کی بد ترین مثال ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی میں بھرپور نمائندگی کے ساتھ بلدیاتی اداروں میں دو تہائی سے زائد اکثریت حاصل ہے لیکن پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو طاقت کے مظاہرے کے لیے سڑکوں پر آنے کی اجازت نہیں دی گئی البتہ ضمنی انتخاب کے بعد مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
شہباز شریف کی گرفتاری سے مسلم لیگ کو دھچکا ضرور لگا ہے کہ لیکن پارٹی رہنماؤں کو اس معاملے پر احتجاج ریکارڈ کروانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جس کا باقاعدہ احتجاج آج سے ہو گا۔ آج مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کریں گے۔ جبکہ کل مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کر لیا
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا گیا
Translate News »