گورنر پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی     No IMG     دھاندلی کے خلاف ہرفورم پر آواز اٹھائیں گے,مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف     No IMG     افغانستنا میں طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 56 اہلکار ہلاک     No IMG     ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا     No IMG     ہرسال 15اگست کا دن کشمیری عوام کیلئے مصیبت اور مشکلات کا باعث بنتا ہے, تحریک حریت کے ترجمان     No IMG     سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی میں جشن آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔     No IMG     منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کی مالک انور مجید کو بیٹوں سمیت کمرہ عدالت سے گرفتار     No IMG     بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سے بڑااعلان کردیا     No IMG     تحریک انصاف کی بڑی اتحادی جماعت نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی     No IMG     لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا     No IMG     پاکستان تحریک انصاف سے اقتدار چھن جانے کا خدشہ, تحریک انصاف میں کھلبلی     No IMG     تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی ملک غلام عباس کھاکھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے     No IMG     اگلے4 برسوں میں دنیا کے درجہ حرارات میں اضافہ ہوگا۔ سمندری شدید گرم ہونے سے ، طوفان اور قدرتی آفات کا خطرہ دنیا بھر میں بڑھے گا, سائنسدانوں     No IMG     قومی اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے آج سخت مقابلہ متوقع ہے     No IMG     احتساب عدالت کے باہر حالات کشیدہ ہو گئے,پولیس اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں میں جھڑپیں     No IMG    

مسلم لیگ ن کی وکٹیں اُڑاتے ، اُڑاتے پی ٹی آئی خود کلین بولڈ ہوگئی
تاریخ :   17-05-2018

لاہور( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) : پی ٹی آئی رہنما مسرت احمد زیب نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسرت احمد زیب نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ۔ مسرت احمد نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھجوا دیا ہے۔ مسرت احمد زیب نے پی ٹی آئی کی خیر باد کہنے کے بعد مسلم لیگ نمیں شمولیت اختیار کر لی ، جبکہ آج پارٹی صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی وہ شریک تھیں۔مسرت احمد نے آج وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات بھی کی، ملاقات میں شہباز شریف نے پارٹی میں شامل ہونے پر مسرت احمد زیب کو مبارکباد پیش کی۔ خیال رہے کہ پانامہ لیکس کیس میں سپریم کورٹ سے نواز شریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ ن کے لیے بُرا وقت شروع ہو گیا تھا ،،سپریم کورٹ سے نا اہلی اور پارٹی صدارت چھن جانے کے بعد نواز شریف نے عدلیہ اور نیب پر خوب تنقید کی جس کی وجہ سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا اور صاف صاف بتا دیا کہ نواز شریف کا بیانیہ کسی طور بھی قبول نہیں ہے۔تاہم اب نواز شریف اداروں کے خلاف اپنی تنقید جاری رکھے ہوئے ہیں، حال ہی میں انہوں نے ممبئی حملوں سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس کے بعد پارٹی کے مزید رہنماؤں نے بھی اختلاف کرگتے ہوئے ہاتھ کھڑے کر دئے، آج ہی مسلم لیگ ن کے رہنما لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی اور افضل ساہی نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ، غلام رسول کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں مزید مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں چل سکتا۔  ایسے نازک حالات میں مسلم لیگ ن میں پی ٹی آئی کی رہنما مسرت احمد زیب کا شامل ہونا پارٹی اراکین کی نظر میں خوش آئند ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »