سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

مسلم لیگ ن قبل از وقت انتخابات کیلئے ہر وقت تیار ہے، سابق وزیراعظم
تاریخ :   06-12-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) احتساب عدالت میں پیشی کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم نے بجلی کے چار منصوبوں میں 160 ارب روپے بچائے لیکن کسی نے شاباش نہیں دی۔ عمران خان کی بات کیا کروں

جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ سب دنیا دیکھ رہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے قبل ازوقت انتخابات کی بات کی اس کو سن کرعوام کو خوشی ہوئی ہو گی کیونکہ عوام سوچ رہے ہوں گے کہ اچھا ہے ان سے جتنی جلدی جان چھوٹ جائے ٹھیک ہے۔ہم سنجیدہ سیاست کے قائل ہیں اور مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ نواز شریف نے فافن کی رپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 53 حلقوں میں مستردووٹوں کی تعداد لیڈ سے زیادہ ہے۔ 95 فیصد فارم 45 پر پولنگ ایجنٹوں کے دستخط نہیں تھے اور پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔ نواز شریف نے آصف علی زرداری کے کرپشن کیسز پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو اپنے اوپر عدم اعتماد کرنے والی بات ہے۔ خیال رہے گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکرپرسنز سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں ہماری دلچسپی ہے اور ہو سکتا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم نے بجلی کے چار منصوبوں میں 160 ارب روپے بچائے لیکن کسی نے شاباش نہیں دی۔ عمران خان کی بات کیا کروں جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ سب دنیا دیکھ رہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے قبل ازوقت انتخابات کی بات کی اس کو سن کرعوام کو خوشی ہوئی ہو گی کیونکہ عوام سوچ رہے ہوں گے کہ اچھا ہے ان سے جتنی جلدی جان چھوٹ جائے ٹھیک ہے۔ہم سنجیدہ سیاست کے قائل ہیں اور مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ نواز شریف نے فافن کی رپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 53 حلقوں میں مستردووٹوں کی تعداد لیڈ سے زیادہ ہے۔ 95 فیصد فارم 45 پر پولنگ ایجنٹوں کے دستخط نہیں تھے اور پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔ نواز شریف نے آصف علی زرداری کے کرپشن کیسز پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو اپنے اوپر عدم اعتماد کرنے والی بات ہے۔ خیال رہے گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکرپرسنز سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں ہماری دلچسپی ہے اور ہو سکتا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
یاسر شاہ کی دو سو وکٹیں، 82 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کا بھارتی فضائیہ کو مکمل طور پر ناکارہ کر دینے والے ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم
Translate News »