جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں, وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
تاریخ :   18-09-2019

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قیادت کے موقف میں کوئی لچک نہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے نیشنل پارلیمنٹرینز کانفرنس برائے کشمیر سے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں کو باور کراتے ہیں کہ پاکستان کبھی ان سے منہ نہیں موڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کبھی کشمیریوں کے جذبات مجروح نہیں ہونے دیں گے، سو اختلاف کے باوجود مسئلہ کشمیر پر ہم ایک ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہاکہ چٹکی بجا کر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا، حقائق سامنے رکھتے ہوئے بحیثیت قوم حکمت عملی اپنانی ہوگی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو یہ پیغام دینا ہے کہ سو اختلافات کے باوجود ہم مسئلہ کشمیر پر ایک ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
لاہور, بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کردیا
شہباز شریف کا چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلیفونک رابطہ
Translate News »