چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

مری اور گلیات میں برف باری کا آ غاز
تاریخ :   18-10-2018

گلیات( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مری اور گلیات میں برف باری کا آ غاز ہو گیا ، کئی مقامات پر برف باری نے رنگ جما دیا تاہم کئی علاقوں میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،لوگ ان علاقوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔ موسم انگڑائی لینے لگا ، گلیات میں برف باری نے رنگ جمانا شروع کر دیا ،وادی

کاغان، ناران اور شوگران کے مختلف مقامات پر برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں سردی میں اضافہ ہو گیا جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ گلگت کے ضلع دیا مر میں وقت سے پہلے برف باری کا آغاز ہو گیا جس کے نتیجے میں لوگ بالائی علاقوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں جن میں زیادہ تعداد مزدوروں کی ہے جو قیمتی پتھر نکالنے کا کام کرتے ہیں ۔ سکردو کے علاقے دیوسائی میں شدید برفباری کے نتیجے میں غیر ملکی سیاح سمیت 10 افراد پھنس گئے ہیں ، انتظامیہ کے مطابق شدید برف کے باعث ان علاقوں کا دو روز سے دیگر علاقوں سے رابط منقطع ہے جبکہ خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن بھی شروع نہیں کیا جا سکا ۔ ادھر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ نیلم ، جہلم ویلی میں برف باری ہو رہی ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بندہو گئی ہیں ۔لوگ ان علاقوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معامل وزارت داخلہ نے اس معاملے پر نیب سے رائے طلب
ایف آئی اے امیگریشن نےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شاہین ایئرانٹر نیشنل کے ڈائریکٹر یاور محمود صہبائی کوگرفتار کرلیا
Translate News »