وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت
تاریخ :   10-11-2019

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب، مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں۔ جس ملک کا وزیراعظم جھوٹا ہو، وعدہ کر کے فخر سے مکر جائے اور امانت میں خیانت کرے، وہ کبھی مدینہ کی ریاست نہیں بناسکتا۔
انہوں نے کہا کہ جو حکومت میں این آر او سے آیا ہو اُس کو این آر او کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ عمران صاحب، سیرت النبیؐ کے دن تو جھوٹ بولنے کا ناغہ کرلیتے۔ جنہیں چور اور ڈاکو کہتے ہیں ایک سال میں تمام سرکاری ریکارڈ ہونے کے باوجود عوام کی امانت میں خیانت کا الزام تک نہ لگا سکے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے غریبوں کا علاج اور دوائیاں بند کر کے اسپتالوں کی نجکاری کردی۔ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے حج پر سبسڈی بند کر کے اپنے دوستوں اور عزیزوں کو این آر او سے نوازا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے پشاور کے ایک ارب کے کھڈے کھودنے والوں کو چوراہے پر پھانسی لگائیں۔ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے بے گناہ سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں قید کر رکھا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال
اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا
Translate News »