آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

محکمہ موسمیات :ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑی پر برف باری کی پیشنگوئی
تاریخ :   28-12-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) محکمہ موسمیات پاکستان نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑی پر برف باری کی پیشنگوئی کر دی۔ منگل اور بدھ کے دوران کوئٹہ، ژوب، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں

کہیں جبکہ پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بعض میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑی۔

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 14ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اس کے علاوہ استور منفی10،گوپس منفی 08، کالام، گلگت، کوئٹہ، قلات، ہنزہ منفی 07، بگروٹ، راولاکوٹ، دیر منفی 05، مالم جبہ، مری منفی 04، دالبندین، لوئیر دیر،کاکول، دروش منفی 03، بالاکوٹ، چلاس، میرکھانی، بونجی منفی 02، سیدوشریف، پارہ چنار، گڑھی دوپٹہ، اسلام آباد، ناروال اور مظفر آباد میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

Print Friendly, PDF & Email
بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ،نئی منڈیوں کی تلاش اور منی لانڈرنگ کی موثر روک تھام ترجیحات میں شامل:وزیراعظم عمران خان
وزیر خزانہ اسد عمر کا جنوری کے وسط میں منی بجٹ لانے کا اعلان
Translate News »