گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملازمین کے لیے نیا قانون لاگو کردیا اب بیماری کے دوران 15 دن کی تعطیلات تنخواہ
تاریخ :   13-11-2017

دبئی (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملازمین کے لیے نیا قانون لاگو کیا ہے جس کے تحت اب بیماری کے دوران 15 دن کی تعطیلات تنخواہ کے ساتھ جب کہ مزید ایک مہینے کی تعطیلات آدھی تنخواہ کے ساتھ دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بیماری کے عذر کے باعث مستقل 90 چھٹیاں ایک ساتھ لے سکتے ہیں تاہم یہ پیشکش محض مستقل ملازمین کے لیے ہیں جو اپنی عارضی مدت ملازمت بہ احسن پوری کرچکے ہوں۔اس حوالے سے محکمہ محنت اور افرادی قوت نے کہاہے کہ 1980 کے آئین کے آرٹیکل 83 کی شق نمبر 8 کے تحت آزمائشی مدت پوری نہ کرنے والی ملازمین تنخواہ کے ساتھ تعطیلات حاصل نہیں کرسکتے۔تاہم آزمائشی مدت ملازمت مکمل ہونے کے تین ماہ بعد بعد سالانہ 90 طبی تعطیلات لے سکتا ہے چاہے وہ ایک ساتھ لے یا متفرق دنوں میں ان تعطیلات سے فائدہ اٹھائے اور یہ ملازم کی صوابدید پر ہوتا ہے۔متحدہ عرب امارات میں 90 دنوں کی تعطیلات کی تقسیم کچھ اس طرج کی گئی ہے پہلے 15 دن کی تعطیلات مکمل تنخواہ کے ساتھ فراہم کی جاتی ہیں اور اس کے بعد ایک مہینے کی تعطیلات آدھی تنخواہ کے ساتھ دی جاتی ہے اور بقیہ تعطیلات بغیر تنخواہ کی جاسکتی ہیں جس پر کمپنی ملازمین کو نکالنے کا اختیار نہیں ہوگا۔تاہم 90 دن کی طبی تعطیلات اسی وقت مہیا کی جاسکتی ہیں جب دبئی ہیلتھ اتھارٹی بیماری کا سرٹیفیکٹ جاری کرے اور بیمار ملازم اپنی کے بیماری کے دو روز کے اندر اندر اپنی کمپنی کو آگاہ کرنے کا پابند ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
دہشتگردوں کےخاتمے کیلئے افغان اسٹیک ہولڈرزفوری اقدامات اٹھائیں, ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور
عرب لیگ کا غیر معمولی اجلاس ہوگا۔اس میں خطے میں ایران کی ’’خلاف ورزیوں‘‘ اور ان سے نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »